عبد الوہاب الشعرانی

عبد الوہاب الشعرانی
(عربی میں: عبد الوهّاب الشعراني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1491ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 دسمبر 1565ء (73–74 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ ،  فلسفی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تصوف   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو المواہب عبد الوہاب الشعرانی عظیم صوفی بزرگ اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں صوفیا انھیں قطب ربانی کہتے ہیں

ولادت

[ترمیم]

عبد الوہاب الشعرانی قلقشندہ (مصر) میں (897ھ بمطابق 1493ء) میں پیدا ہوئے

نسب

[ترمیم]

پورانام عبد الوهاب بن احمد بن علی بن احمدبن علی بن زوفابن ابی الشیخ موسی یہ حَنَفی کہلاتے ہیں کیونکہ ان کا نسب محمد ابن الحنفیہ سے جا ملتا ہے،

شعرانی کی نسبت

[ترمیم]

شعرانی اورکبھی الشعراوی کی نسبت سے کئی لوگ مشہور ہیں یہ نسبت عموما ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جن کے لمبے گھنے بال ہوں عبد الوہاب شعرانی کی نسبت ساقیہ ابی شعرہ سے ہے جہاں یہ پلے بڑھے جو المنوفيہ کے قریب ہے آپ اپنے بیٹے کی نسبت سے ابو عبد الرحمن بھی کہلاتے ہیں

تصنیفات

[ترمیم]

ان کی بہت سے تصنیفات ہیں ان میں سے

  • «الاجوبۃ المرضيۃ عن أئمۃ الفقہا والصوفیۃ »
  • «ادب القضاة»
  • «ارشاد الطالبين الى مراتب العلماء العالمين»
  • «الانوار القدسيۃ فی معرفۃ آداب العبوديّۃ»
  • «البحر المورود فی المواثيق والعهود»
  • «البدر المنير » حديث کی تشریح ہے
  • «بہجۃ النفوس والاسماع والاحداق فيما تميز به القوم من الآداب والأخلاق»
  • «تنبيہ المغترين فی آداب الدين»
  • «تنبيہ المفترين فی القرن العاشر، على ما خالفوا فيہ سلفهم الطاهر»
  • «الجواهر والدرر الكبرى»
  • «الجواہر والدرر الوسطى»
  • «حقوق اخوة الإسلام» مواعظ و خطبات
  • «الدرر المنثورۃ فی زبد العلوم المشہورہ»
  • «درر الغوّاص» من فتاوى الشيخ علی الخوّاص،
  • «ذيل لواقح الانوار» جزء صغير
  • «القواعد الكشفيۃ » فی الصفات الإلهيہ
  • «الكبريت الاحمر في علوم الشيخ الاكبر»
  • «كشف الغمۃ عن جميع الامۃ»
  • «لطائف المنن» يعرف بالمنن الكبرى
  • «لواقح الانوار فی طبقات الاخيار» مسو جلدیں معروف طبقات الشعرانی الكبرى
  • «لواقح الانوار القدسيۃ فی بيان العهود المحمدیۃ»
  • «مختصر تذكرة السويدی» طب میں ایک رسالہ
  • «مختصر تذكرة القرطبی» مواعظ، و خطبات
  • «ارشاد المغفلين من الفقہا والفقراء، الى شروط صحبة الامراء»
  • «مدارك السالكين الى رسوم طريق العارفين»
  • «مشارق الانوار »
  • «المنح السنيۃ» شرح وصيۃ المتبولی
  • «منح المن التلبس بالسنہ»
  • «الميزان الكبرى »
  • «اليواقت والجواهر فی عقائد الاكابر»

وصال

[ترمیم]

عبد الوہاب الشعرانی نے 973ھ بمطابق1565ءقاہرہ میں وفات پائی۔[3][4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12116993k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ربط: https://d-nb.info/gnd/119092913 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. الیواقیت والجواہر فی بیان عقائد الاکابر،امام شعرانی،نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور
  4. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 11صفحہ 741 دانش گاہ پنجاب لاہور