عمر الغابرا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر ٹرانسپورٹ | |||||||
مدت منصب 12جنوری، 2021ء [1] – 26 جولائی، 2023ء | |||||||
وزیر اعظم | جسٹن ٹروڈو | ||||||
| |||||||
آغاز منصب 19اکتوبر، 2015ء | |||||||
| |||||||
مدت منصب January 23, 2006 – October 14, 2008 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 اکتوبر 1969ء (56 سال)[2] سعودی عرب |
||||||
رہائش | مسی سواگا[3] | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ یارک | ||||||
پیشہ | انجینئر ، سیاست دان [4] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
عمر الغبرا PC MP ( عربی: عمر الغبرا؛ پیدائش 24 اکتوبر 1969) ایک سعودی نژاد شامی۔کینیڈین سیاست دان ہیں جنھوں نے سنہ 2021ء سے 2023ء تک کینیڈا کے وزیر ٹرانسپورٹ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انھوں نے 2015 کے انتخابات کے بعد سے ہاؤس آف کامنز میں مسی ساگا سینٹر کے رائیڈنگ کے علاقے کی، لبرل پارٹی کے رکن کی حیثیت سے نمائندگی کی ہے۔ وہ اس سے قبل مسی ساگا۔ایرنڈیل کے 2006 سے 2008 تک ممبر پارلیمنٹ (MP) رہے ہیں۔