عمر بھٹی

عمر بھٹی
ذاتی معلومات
پیدائش (1984-01-04) 4 جنوری 1984 (عمر 40 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 30)16 مئی 2006  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ7 ستمبر 2010  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 15)10 اکتوبر 2008  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2010 فروری 2010  بمقابلہ  کینیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 36 7 18 52
رنز بنائے 378 49 505 534
بیٹنگ اوسط 17.18 12.25 21.95 19.07
100s/50s 0/0 0/0 0/3 0/1
ٹاپ اسکور 46 12 83* 51
گیندیں کرائیں 1,630 138 2,946 2,243
وکٹ 33 8 78 49
بالنگ اوسط 34.81 18.50 20.56 32.63
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 7 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 2 0
بہترین بولنگ 4/35 3/32 8/40 4/45
کیچ/سٹمپ 5/– 0/– 4/– 8/–
ماخذ: Cricinfo، 5 جنوری 2010

عمر بھٹی (پیدائش: 4 جنوری 1984ء) ایک پاکستانی نژاد کینیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پیدا ہوئے۔ [1] وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے درمیانے رفتار کے باؤلر ہیں۔ [2] 2006ء کے آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ کے فائنل میں ایک میچ جو دراصل مئی 2007ء میں ہوا تھا، بھٹی نے آئرلینڈ کے خلاف 5 گیندوں میں چار وکٹیں حاصل کیں جس میں ایک ہیٹ ٹرک بھی شامل ہے جو مکمل طور پر ایل بی ڈبلیو فیصلوں پر مشتمل تھی۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Umar Bhatti"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2020 
  2. "Umar Bhatti"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2020 
  3. "Ireland complete final rout"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2007-05-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2007