فرائی ڈے | |
---|---|
![]() ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | ابھیشیک ڈوگرا |
پروڈیوسر | ساجد قریشی مہی پل کرن راٹھوڑ سلا ایدیں یوسف |
منظر نویس | رجیو کول منو رشی چڈا |
کہانی | رجیو کال |
ستارے | گووندا ورن شرما دیگنگنا سوریاونشی |
موسیقی | انکیت تیواری ملینڈ گابا روشن - کیزد |
سنیماگرافی | منوج شا |
ایڈیٹر | منان اجے ساگر |
پروڈکشن کمپنی | ان باکس پکچرز |
تقسیم کار | پی وی آر پکچرز |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
فرائی ڈے ایک بھارتی مزاحیہ فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ابھیشیک ڈوگرا ہیں، جبکہ پروڈیوسر ساجد قریشی ہیں۔ اس فلم کے ستارے گووندا، ورن شرما اور دیگنگنا سوریاونشی ہیں۔ فلم 11 مئی، 2018ء کو جاری ہونی تھی۔[1] مگر بعد میں یہ فلم 12 اکتوبر، 2018ء کو جاری ہوئی۔[2]