فیض محل

فیض محل ( اردو: فَیض محل خیرپور ، سندھ ، پاکستان میں ایک محل ہے۔ اسے میر سہراب خان نے 1798ء میں تعمیر کیا تھا جو خیرپور خاندان کے تالپور بادشاہوں کے شاہی محل احاطے کے لیے خود مختار دربار کے طور پر کام کرنے والی ایک اہم عمارت تھی۔ اصل میں اس میں درباریوں کے لیے 16 ویٹنگ رومز کے ساتھ ساتھ دربار اور ڈائننگ ہالز کے ساتھ شاہی مہمانوں کے لیے مہمان خانے بھی شامل تھے۔ اس کے علاوہ شاہی ہاتھی اور گھوڑوں کے اصطبل کے لیے ہاتھی خانہ تھا جہاں آج آم کا باغ ہے۔ [1] [2] [3]

گیلری

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. History, Places Architecture, Culture۔ "Faiz Palace of Khairpur, Sindh"۔ The Lovely Planet۔ 17 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2015 
  2. "Faiz Mahal"۔ Tourism in Pakistan۔ 17 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2015 
  3. Sindhi Dunya۔ "Faiz Mahal and Royalty of Talpurs Sindh"۔ Sindhi Dunya۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2015