لانس مورس

لانس مورس
ذاتی معلومات
پیدائش (1998-03-28) 28 مارچ 1998 (عمر 26 برس)
بیسیلٹن, مغربی آسٹریلیا, آسٹریلیا
عرفجنگلی چیز[1]
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 245)2 فروری 2024  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ایک روزہ شرٹ نمبر.28
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018-ویسٹرن آسٹریلیا
2018-21میلبورن اسٹارز
2022پرتھ سکارچرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 1 22 7 19
رنز بنائے 41 12 2
بیٹنگ اوسط 4.10 6.00 2.00
100s/50s 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 14* 12 2
گیندیں کرائیں 3,141 312 315
وکٹ 74 11 13
بالنگ اوسط 25.44 28.72 34.23
اننگز میں 5 وکٹ 2 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/36 4/64 5/24
کیچ/سٹمپ 6/– 2/– 6/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 اکتوبر 2022ء

لانس مورس (پیدائش: 28 مارچ 1998ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [2]وہ بسلٹن، ویسٹرن آسٹریلیا میں پیدا ہوا تھا اور اس نے 10 جنوری 2020ء کو 2019-20ء بگ بیش لیگ سیزن میں میلبورن سٹارز کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [3] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 10 اکتوبر 2020ء کو مغربی آسٹریلیا کے لیے 2020-21ء شیفیلڈ شیلڈ سیزن میں کیا۔ [4] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 8 اپریل 2021ء کو مغربی آسٹریلیا کے لیے 2020-21ء مارش ون ڈے کپ میں کیا۔ [5]مورس کو دسمبر 2022ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا ۔[6]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "'Wild Thing' Lance Morris earns Australia Test call-up"۔ ESPN Cricinfo۔ 5 December 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2022 
  2. "Lance Morris"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2020 
  3. "(D/N) Big Bash League at Melbourne (Docklands), Jan 10 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2020 
  4. "South Australia vs Western Australia, Sheffield Shield 2020–21"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2020 
  5. "15th Match, Perth, Apr 8 2021, The Marsh Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2021 
  6. Louis Cameron۔ "Aussies bolster pace stocks with Neser & 'The Wild Thing'"۔ Cricket.com.au۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2022