لاڈ بازار

لاڈ بازار

لاڈ بازار[1] (انگریزی: Laad Bazaar; (تیلگو: లాడ్ బజార్)‏) یا چوڑی بازار (انگریزی: Choodi Bazaar; (تیلگو: చూడి బజార్)‏) حیدرآباد، دکن میں واقع ایک قدیم اورمعروف چوڑیوں کا بازار ہے۔ یہ چار مینار سے سے نکلنے والی چار اہم سڑکوں میں سے ایک پر واقع ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

یہ بازار قطب شاہی اور نظام کے ادوار سے موجود ہے۔ اس سے قریبی مشہور مقامات مکہ مسجد اور چومحلہ محل ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

17°21′43″N 78°28′22″E / 17.361923°N 78.472842°E / 17.361923; 78.472842