لاہور ٹیمیں لاہور شہر کی نمائندگی کرنے والی ایسی ٹیمیں ہیں جنھوں نے پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 59-1958ء کے بعد حصہ لیا ہے۔ وہ قومی لسٹ اے کرکٹ اور ٹی-20 ٹورنامنٹ میں بھی شریک ہوتی ہیں۔
1953-54ء میں قائد اعظم ٹرافی کے آغاز سے 59-1958ء تک پاکستان کے صوبے پنجاب کی نمائندگی پنجاب کرکٹ ٹیم کیا کرتی تھی۔ 59-1958ء کے سیزن میں پنجاب کے شہروں کی ٹیموں لاہور، راولپنڈی، بہاولپور اور ملتان کو بھی شامل کیا گیا۔
1958-59ء تا 15-2014ء لاہور سے 18 فرسٹ کلاس ٹیمیں وجود میں آئیں۔
1958-59ء سے 04-2003ء، نو سیزنوں میں 30 میچ [1]
1961–62 سے 1977-78، 10 سیزنوں میں 30 میچز [2]
1961–62 سے 1977-78، 10 سیزنوں میں 32 میچ [3]
1963–64 سے 2004-05، چھ سیزنوں میں 37 میچز [4]
1963–64 سے 1973–74 تک، چھ سیزنوں میں 18 میچز [5]
1964–65 سے 1973-74، چار سیزنوں میں چار میچز [6]
1969–70 سے 2004-05، سات سیزنوں میں 39 میچز [7]
1974–75 سے 1975-76، دو سیزنوں میں دو میچ [8]
1978–79 سے 1987-88، تین سیزنوں میں چھ میچ [9]
1978-79، ایک میچ [10]
1979–80 سے 1999-2000، 19 سیزنوں میں 166 میچز [11]
1983–84 سے 1986-87، چار سیزنوں میں 18 میچز [12]
1983–84 سے 1986-87، چار سیزنوں میں 11 میچز [13]
1983-84، ایک سیزن میں تین میچ [14]
2005-06 سے 2013-14، نو سیزنوں میں 77 میچز [15]
2005-06 سے 2013-14، نو سیزنوں میں 75 میچز [16]
2014-15، ایک سیزن میں 11 میچز [17]
2014-15، ایک سیزن میں چھ میچ [18]