لندن نہیں جاؤں گا | |
---|---|
ہدایت کار | ندیم بیگ (ہدایت کار) |
پروڈیوسر | ہمایوں سعید |
تحریر | خلیل الرحمان قمر |
ستارے | |
تقسیم کار | سکس سگما پلس |
تاریخ نمائش | 10 جولائی 2022 عید الاضحی |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو پنجابی زبان |
لندن نہیں جاؤں گا ایک آنے والی پاکستانی رومانوی کامیڈی فلم ہے، جس کی [1] ہدایت کاری ندیم بیگ نے کی ہے، سکس سگما پلس کے بینر تلے ہمایوں سعید نے پروڈیوس کیا ہے اور خلیل الرحمان قمر نے لکھی ہے۔ اس میں ہمایوں سعید، مہوش حیات اور کبری خان کے ساتھ صبا فیصل، واسع چوہدری اور گوہر رشید نے معاون کردار ادا کیے ہیں۔ [2] [3] [4] یہ عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی ہے۔