لوڈ ویڈنگ | |
---|---|
فلم کا پوسٹر | |
ہدایت کار | نبیل قریشی |
پروڈیوسر | فضا علی میرزا مہدی علی |
تحریر | فضا علی میرزا نبیل قریشی محسن عباس حیدر[1] |
ستارے | فہد مصطفٰی مہوش حیات ثمینہ احمد |
راوی | محسن عباس حیدر |
موسیقی | شانی ارشد |
سنیماگرافی | رانا کامران |
ایڈیٹر | آصف ممتاز |
پروڈکشن کمپنی | فلم والا پکچرز |
تقسیم کار | جیو فلمز ڈسٹریبیوشن کلب زی اسٹوڈیوز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 2 گھنٹے 15 منٹ[2] |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو پنجابی |
باکس آفس | روپیہ 6.5 کروڑ[3] |
لوڈ ویڈنگ (انگریزی: Load Wedding) ایک رومانی، سماجی مزاحیہ پاکستانی فلم ہے جس کے ہدایت کار اور شریک مصنف نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضا علی میرزا ہیں جبکہ فہد مصطفٰی اور مہوش حیات فلم کے مرکزی کردار ہیں۔ فلم عید الاضحی 22 اگست 2018ء کو منظر عام پر آئی۔[4]