مارج (کارٹونسٹ) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 دسمبر 1904ء [1][2][3] فلاڈلفیا [4] |
وفات | 30 مئی 1993ء (89 سال)[1][2][3] ایلیریا |
وجہ وفات | لیمفو ما |
مدفن | اوہائیو |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
درستی - ترمیم |
مارجوری ہینڈرسن بیویل (انگریزی: Marjorie Henderson Buell) جو اپنے قلمی نام مارج (انگریزی: Marge) سے جانی جاتی ہیں ایک امریکی کارٹونسٹ تھیں۔ وہ لٹل لولو کی تخلیق کار کے طور پر مشہور تھیں۔