ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | نیروبی، کینیا | 2 نومبر 1981||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | لیمیک اونیاگو (بھائی) نحمیاہ اودھیمبو (بھائی) شیم نگوچے (بھائی) جیمز نگوچے (بھائی) میری بیلے (بہن) | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 7) | 6 اپریل 2019 بمقابلہ زمبابوے | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 23 جنوری 2022 بمقابلہ ملائیشیا | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 24 جنوری 2022ء |
مارگریٹ نگوچے یا مارگریٹ بنجا (پیدائش: 2 نومبر 1981ء) کینیا کی کرکٹ کھلاڑی [1] اور کینیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ہیں۔ [2] نگوچے کے خاندان کے کئی افراد کینیا کی ٹیم کے لیے کھیل چکے ہیں جن میں اس کے بھائی لیمیک اونیاگو ، نیہمیاہ اودھیمبو ، شیم نگوچے اور جیمز نگوچے اور اس کی بہن میری بیلے شامل ہیں۔ [3] [4] [5] کرکٹ کھیلنے سے پہلے نگوچے نے 2 سال تک فٹ بال بھی کھیلا۔ [6]جنوری 2022ء میں نگوچے کو ملائیشیا میں 2022ء کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے کینیا کی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [7] [8]