محمد حنیف جالندھری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 نومبر 1963ء (61 سال) ملتان |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
والد | مولانا محمد شریف جالندھری | ||||||
مناصب | |||||||
ریکٹر (3 ) | |||||||
آغاز منصب 1981 |
|||||||
در | جامعہ خیر المدارس | ||||||
| |||||||
سیکرٹری جنرل (6 ) | |||||||
آغاز منصب 2 مارچ 1998 |
|||||||
در | وفاق المدارس پاکستان | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | عالم | ||||||
اعزازات | |||||||
ستارۂ امتیاز (2023) |
|||||||
درستی - ترمیم |
مولانا محمد حنیف جالندھری ایک پاکستانی اسلامی اسکالر، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے موجودہ چٹھے جنرل سکریٹری ہیں۔ آپ استاذالعلماء حضرت مولانا خیر محمد جالندھری رحمۃاللہ علیہ کے پوتے اور مولانا محمد شریف جالندھری رحمۃاللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے ہیں ۔ تعلیم : آپ نے اپنی مکمل تعلیم اپنے دادا مولانا خیر محمد جالندھری رحمۃاللہ علیہ کے بنائے ہوئے مدرسہ جامعہ خیرالمدارس ملتان ہی میں حاصل کی. [1][2][3] 1981 سے جامعہ خیر المدارس ملتان کے تیسرے مہتمم (پرنسپل) ہیں۔[4]
انھیں انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار قرآن میمورائزیشن (مسلم ورلڈ لیگ کا ایک ذیلی ادارہ) کی طرف سے سال 2013 - 2014 میں دنیا میں سب سے زیادہ حافظ قرآن پیدا کرنے پر نوازا گیا تھا۔