مخدوم احمد محمود | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سابقہ گورنر پنجاب | |||||||
مدت منصب 25 دسمبر 2012 – جون 2013 | |||||||
صدر | آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | راجہ پرویز اشرف | ||||||
| |||||||
رکن پاکستان قومی اسمبلی | |||||||
مدت منصب 1990 ; 1993;1997 – 1993; 1996 ;1999 | |||||||
وزیر ایکسائز و ٹکسیشن پنجاب | |||||||
مدت منصب 1988 – 1990 | |||||||
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |||||||
مدت منصب 1988; 2008 – 1990 ; 2012 | |||||||
صدر پاکستان مسلم لیگ ف پنجاب | |||||||
مدت منصب 2008 – 20 دسمبر 2012 [1] | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 12 ستمبر 1961ء (64 سال) کراچی |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) |
||||||
اولاد | مرتضیٰ[2] مصطفےٰ، علی اور سکینہ | ||||||
رشتے دار | پیر پگاڑا صبغت اللہ شاہ راشدی[2] (کزن)، سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی[2] (کزن) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
مخدوم احمد محمود ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ اس سے پہلے مسلم لیگ فنکشنل میں شامل تھے۔ وہ دسمبر 2012 سے جون 2013 تک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر رہ چکے ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان مسلم لیگ ف کی طرف سے انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں۔[3]
25 دسمبر 2012ء کو انھوں نے چونتیسویں گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ حکومت بدلنے کے بعد جون 2013 کو مستعفی ہو گئے۔ [4][5][6]
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | گورنر پنجاب 25 دسمبر 2012ء - 2 اگست 2013 |
مابعد |
{{حوالہ خبر}}
: |work=
و|newspaper=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)