ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | محمد مرتونجوئے چودھری نپن |
پیدائش | ستخیرہ، بنگلہ دیش | 28 جون 2001
بلے بازی | بایاں ہاتھ |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کے میڈیم پیس |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2022 | چٹاگانگ چیلنجرز |
ماخذ: کرک انفو، 31 مئی 2021 |
محمد مرتونجوئے چودھری نپن (پیدائش 28 جون 2001) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1][2] چودھری انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2020ء کے لیے بنگلہ دیش کے اسکواڈ کا حصہ تھے[3][4] لیکن بعد میں وہ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے تھے۔[5] انجری کی وجہ سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) نے چودھری کو سرجری کے لیے آسٹریلیا بھیجا تھا۔[6][7]