مقبول سلمان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جولائی 1988ء وائکم, کیرالہ, بھارت |
شہریت | ![]() |
دیگر نام | چندو |
عملی زندگی | |
مادر علمی | آکسفورڈ کالج آف انجینئرنگ, بنگلور |
پیشہ |
|
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
دور فعالیت | 2012 تاحال |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
مقبول سلمان ایک بھارتی اداکار ہیں جو ملیالم فلموں میں نظر آتے ہیں۔ [1]
ٹیلی ویژن اداکار ابراہیم کٹی کے بیٹے اور اداکار مموتی کے بھتیجے مقبول نے اے کے ساجن کی اسوراویتھو (2012ء) میں ایک مختصر کردار ادا کرکے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ بعد میں انھوں نے انیش اپاسنا کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم میٹینی (2012ء) میں مرکزی کردار ادا کیا۔