ممتاز احمد تارڑ | |
---|---|
وزارت انسانی حقوق (پاکستان) | |
آغاز منصب 10 اگست 2017 | |
صدر | ممنون حسین |
وزیر اعظم | شاہد خاقان عباسی |
Member of the قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 17 جون 2015 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ممتاز احمد تارڑ ایک سیاسی شخصیت ہیں۔ ان کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے۔ وہ ایم این اے اور وزیر انسانی حقوق ہیں ۔
انھوں نے پہلی بار 1988 میں قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا لیکن کامیاب نہ ہو سکے ۔