ممتاز علی

ممتاز علی
Mumtaz Ali

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1912ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1975ء (62–63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی, مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ لطیف النساء علی
اولاد حسینی علی
محمود علی
خیر النساء
عثمان علی
ملک النساء علی (مینو ممتاز)
زبیدہ علی
شوکت علی
انور علی
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ممتاز علی (Mumtaz Ali) ایک بھارتی رقاص اور 1940ء کی دہائی سے 1970ء کی دہائی تک بھارتی سنیما کے ایک اداکار تھے۔ وہ بھارتی سنیما کے مزاحیہ اداکار محمود علی کے والد تھے۔ ممتاز علی نائٹس کے نام سے ان کا اپنا ڈانس گروپ تھا جو تمام بھارت میں شو منعقد کرتا تھا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Meenu Mumtaz – Profile"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-04