منی پور کرکٹ ایسوسی ایشن MNCA | |
---|---|
فائل:ManipurCricketAssociationLogo.png | |
کھیل | کرکٹ |
اختیارات | منی پور |
تاسیس | 1975 |
الحاق | بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا |
صدر دفتر | لوانگسنگبم |
مقام | منی پور |
صدر | راجکمار امو سنگھ |
سیکرٹری | لیشنگتھم رونیل سنگھ |
دیگر اہم عملہ | 17 |
باضابطہ ویب سائٹ | |
manipurcricket | |
![]() |
منی پور کرکٹ ایسوسی ایشن بھارت کی ریاست منی پور میں کرکٹ کی ایک گورننگ باڈی ہے اور منی پور کرکٹ ٹیم کو منظم کرتی ہے۔ [1] [2] [3] منی پور کرکٹ ایسوسی ایشن بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا سے مکمل ممبر کے طور پر منسلک ہے۔ [4]
منی پور میں صرف ایک کرکٹ اسٹیڈیم امپھال میں لوانگ پوکپا نام کاموجود ہے۔