موریل پکٹن

موریل پکٹن
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 53)17 مارچ 1961  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ25 جنوری 1969  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 7
رنز بنائے 111
بیٹنگ اوسط 18.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 29
گیندیں کرائیں 818
وکٹ 8
بالنگ اوسط 38.12
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/40
کیچ/سٹمپ 5/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 13 مارچ 2015

موریل پکٹن AM آسٹریلین سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں، جنھوں نے چار مواقع پر آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی وہ 31 اکتوبر 1930ء کو سنگلٹن نیو ساؤتھ ویلز میں پیدا ہوئیں اور 1961 ءمیں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا ٹیسٹ ڈیبیو [1] ۔ اس نے اپنا آخری ٹیسٹ 1969ء میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ مجموعی طور پر 7 میچوں میں اس نے 111 رنز بنائے اور اپنے آف بریک کے ساتھ 8 وکٹیں حاصل کیں۔ اس نے نیو ساؤتھ ویلز کی خواتین کے لیے ریاستی کرکٹ کھیلی۔

آرڈر آف آسٹریلیا کی ممبر

[ترمیم]

پکٹن کو 2022ء کی کوئینز برتھ ڈے آنرز میں "ایک کھلاڑی، منتظم اور کوچ کے طور پر کرکٹ کے لیے نمایاں خدمات" کے لیے آرڈر آف آسٹریلیا کا رکن مقرر کیا گیا تھا۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "cricketinfo - Muriel Picton" 
  2. "Ms Muriel Kathleen Picton"۔ It's an Honour۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2022