نند کمار گوکھلانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 جولائی 1967ء (57 سال) سانگھڑ |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ف |
مناصب | |
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1] | |
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|
پارلیمانی مدت | 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
نند کمار ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔ 2018 میں، انھوں نے ہندو جوڑوں کے لیے طلاق اور دوبارہ شادی کے حقوق کو شامل کرنے کے لیے سندھ ہندو میرج ایکٹ میں ترمیم کی تجویز پیش کی جسے منظور کر لیا گیا۔
وہ 6 جولائی 1967 کو سانگھڑ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری جی ڈی پی ایس ایس کالج، سانگھڑ سے حاصل کی۔ انھوں نے سندھ یونیورسٹی سے معاشیات میں ماسٹر آف آرٹس اور قانون میں بیچلر بھی کیا ہے۔ [2]
نند کمار گوکھلانی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں اقلیتوں کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ایف) کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [3]