ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | بولاوایو، زمبابوے | 1 اکتوبر 1992
ماخذ: کرک انفو، 7 ستمبر 2016 |
نیاشا مایوو (پیدائش 1 اکتوبر 1992) زمبابوے کے ایک فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہیں جو مڈ ویسٹ رہینوز کے لیے کھیلتے ہیں۔[1] وہ مڈ ویسٹ رہینوز کے لیے لوگان کپ 2017–18ء میں سات میچوں میں 550 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔[2] مئی 2023 میں انھیں پاکستان اے کے خلاف فرسٹ کلاس میچ سیریز کے لیے زمبابوے اے کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔[3]