نیمائی بالی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 21 مارچ 1969 |
شہریت | بھارت |
زوجہ | سہیلا چڈھا |
اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
نیمائی بالی ایک بھارتی اداکار ہیں جو عام طور پر افسانوی معاون اور ولن کے کردار ادا کرتے ہیں۔ [1] [2] وہ ٹی وی سیریز لاڈو 2 میں اپنے کردار کے لیے بھی مشہور ہیں۔
بالی نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹی وی سیریز چندرکانتا میں سوریا کا کردار ادا کیا۔ انھوں نے ٹی وی سیریز سی آئی ڈی: سپیشل بیورو میں سینئر انسپکٹر پرتاپ کا کردار ادا کیا۔ [1]