وادی فاران

WEBSTER(1830) 2.210 Wadi Feiran
ویبسٹر (1830) 2.210 وادی فیران

وادی فیران یا وادی فاران سینائی کی سب سے بڑی اور چوڑی وادی ہے۔ یہ ایک وقفے وقفے سے چلنے والی ندی ہے اور سطح سمندر سے 2500 میٹر بلندی پر سینٹ کیتھرین کی خانقاہ کے آس پاس کے پہاڑوں سے نکلتی ہے۔ [1]

یہ ریفیڈیم کے مبینہ مقامات میں سے ایک ہے، جہاں موسیٰ علیہ سلام نے ایک چٹان کو مارا جس سے پانی کا چشمہ شروع ہوا، جس سے اس کے لوگوں عبرانیوں کو پینے کے لیے پانی میسر ہوا ۔ [2]

وادی فاران 81 میل پر مشتمل مصر کے جزیرہ نما سینائی پر ایک وادی ہے جبل موسیٰ کے ارد گرد اس کے اوپری حصے کو وادی الشیخ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ [2] یہ بحیرہ احمر کی خلیج سویز میں 18 میل دور ابو زینیما کے جنوب مشرق میں۔ [1] نکلتی ہے

بطلیمی نے اس علاقے کی شناخت فاران کے مقام کے طور پر کی۔ [2]

  1. ^ ا ب M.A. Zahran؛ A.J. Willis (14 مارچ 2013)۔ The Vegetation of Egypt۔ Springer Science & Business Media۔ ص 285۔ ISBN:9789401580663۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-07Zahran, M.A.; Willis, A.J. (March 14, 2013). The Vegetation of Egypt. Springer Science & Business Media. p. 285. ISBN 9789401580663. Retrieved 7 November 2016.
  2. ^ ا ب پ Berrett & al. 1996