ولیم ہمبل

ولیم ہمبل
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم جان ہمبل-کرافٹس
پیدائش9 دسمبر 1846(1846-12-09)
سوٹن سکارسڈیل، انگلینڈ
وفات1 جولائی 1924(1924-70-10) (عمر  77 سال)
والڈرون، ایسٹ سسیکس، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1873–1878ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس22 اگست 1873 ڈربی شائر  بمقابلہ  لنکا شائر
آخری فرسٹ کلاس23 جولائی 1877 ڈربی شائر  بمقابلہ  ہیمپشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 6
رنز بنائے 77
بیٹنگ اوسط 6.55
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 19*
کیچ/سٹمپ 8/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 10 اگست 2010

ولیم جان ہمبل-کرافٹس (پیدائش: 9 دسمبر 1846ء)|(انتقال: یکم جولائی 1924ء)، ایک انگریز پادری اور کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1873ء اور 1877ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ہمبل دائیں ہاتھ کے بلے باز لوئر مڈل آرڈر بلے باز تھے اور انھوں نے 6 اول درجہ میچوں میں 10 اننگز کھیلی تھیں۔ انھوں نے 8.55 کی اوسط سے 19 کا ٹاپ سکور بنایا۔ [1]ہمبل نے 1879ء میں اپنا نام بدل کر ہمبل -کرافٹ سرکھ لیا۔ وہ 1881ء میں کلیٹن -کم- فریکلے ، یارکشائر کا وکر تھا [2] اور 1882ء میں والڈرون، ایسٹ سسیکس کا ریکٹر بن گیا۔ [3] ہمبل-کرافٹ کا بھتیجا آرچیبالڈ وائٹ ، 1912ء اور 1918ء کے درمیان یارکشائر کا کلب کپتان تھا۔

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 1 جولائی 1924ء کو والڈرون، ایسٹ سسیکس، انگلینڈ میں 77 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]