| ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
ذاتی معلومات | ||||
پیدائش | 1876 معمورہ العزیز،سلطنت عثمانیہ ،موجودہ ترکی | |||
وفات | 20 ديسمبر 1939 استنبول، ترکی | |||
مدفون | ترکی کا ریاستی قبرستان | |||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | |||
عملی زندگی | ||||
مادر علمی | عثمانی عسکری کالج | |||
پیشہ | سياست دان | |||
فوجی خدمات | ||||
ملازمت کی مدت 1896–1920 | ||||
وفاداری | سلطنت عثمانیہ | |||
شاخ | عثمانی مسلح افواج | |||
عہدہ | فريق | |||
قیادت | نویں فوج(سلطنت عثمانیہ) ، انیسویں ڈویژن، تیسرا دستہ(نائب)، پندرھواں دستہ، چودھواں دستہ، دوسری فوج(ترکی)،اعلیٰ مجلسِ عسکری کے رکن | |||
جنگیں | گیلپولی مہم(پہلی جنگ عظیم)
بلقان جنگیں | |||
تعديل مصدري - تعديل |
يعقوب شوقی پاشا ، جسے يعقوب شوقی سوباشی ( 1876 کو معمورة العزيز میں پیدا ہوئے- 20 دسمبر 1939 کو استنبول میں وفات پائی ) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، وہ عثمانی فوج اور بعد ازاں ترک فوج کے جنرل تھے ، انھوں نے جنگ گیلی پولی جو پہلی جنگ عظیم کا حصہ تھی، میں عثمانی کمان دار کے طور پر حصہ لیا تھا۔ [1]
سانچہ:بذرة أعلام الدولة العثمانية
ویکی ذخائر پر يعقوب شوقی پاشا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |