عمومی
عمومی صورتیں
مخصوص اقسام
معاشرتی
سماجی
| list6name = توضیحات | list6title = توضیحات | list6 =
ہ
| list7name = پالیسیاں/ حکمت عملی | list7title = حکمت عملی | list7 =
ممنوعہ قوانین اور مسائل:
| list8name = دیگر
| list8title = دیگر صورتیں
| list8 =
| list9name = جوابی اقدامات
| list9title = جوابی اقدامات
| list9 =
| list10name = متعلقہ
| list10title = متعلقہ موضوعات
| list10 =
|امتیازیت|size=tiny}} }} پاکستان مخالف جذبات جسے پاکستان فوبیا یا پاکوفوبیا بھی کہتے ہیں، ایسے جذبات ہیں جوافراد یا حکومتوں کی طرف سے پاکستان کی مخالفت میں ہوں۔ پاکستان مخالف جذبات کے الٹ پاکستان حمایتی جذبات ہیں۔
بھارت کی جانب سے پاکستان مخالف جذبات سب سے زیادہ دخل نظریات کا ہے۔
ملک جہاں پول ہوا | مثبت | منفی | غیر جانب دار | مثبت منفی |
---|---|---|---|---|
ریاستہائے متحدہ | 5 | 85 | 10 | -80 |
جرمنی | 5 | 80 | 15 | -75 |
کینیڈا | 10 | 79 | 11 | -69 |
برازیل | 7 | 75 | 18 | -68 |
فرانس | 10 | 77 | 13 | -67 |
اسرائیل | 2 | 68 | 30 | -66 |
ہسپانیہ | 5 | 71 | 24 | -66 |
آسٹریلیا | 14 | 77 | 9 | -63 |
جنوبی کوریا | 12 | 66 | 22 | -58 |
مملکت متحدہ | 18 | 71 | 11 | -53 |
روس | 6 | 53 | 41 | -47 |
چلی | 13 | 49 | 38 | -36 |
جاپان | 6 | 41 | 53 | -35 |
پیرو | 12 | 47 | 41 | -35 |
بھارت | 17 | 49 | 34 | -32 |
میکسیکو | 14 | 44 | 42 | -30 |
کینیا | 23 | 45 | 32 | -22 |
چین | 21 | 41 | 38 | -20 |
ترکیہ | 25 | 41 | 34 | -16 |
گھانا | 34 | 41 | 25 | -7 |
نائجیریا | 40 | 46 | 14 | -6 |
انڈونیشیا | 40 | 31 | 29 | 9 |
پاکستان | 44 | 29 | 27 | 15 |
بھارت پاکستان کا شروع سے ہی نظریاتی مخالف رہا ہے۔ بھارت نے شروع دن سے ہی پاکستان کو قبول نہیں کیا۔ بھارتی حکمرانوں کا دعویٰ تھا کہ پاکستان چند سال بھی بطور ملک اکیلا نہیں گزار سکے گا اور واپس بھارت میں شامل ہو جائے گا مگر بھارت کا یہ خواب پورا نہ ہوا، بھارت اپنے ملک میں ہرجرم کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہراتا ہے۔
بھارت کے پاکستان مخالف جذبات کے حوالے سے بہت سے واقعات سامنے آئے ہیں۔
29 مئی 2015 کو بھارتی پولیس نے پاکستان کی جانب سے بھارت جانے والے کبوتر کو جاسوس قرار دے کر گرفتار کر لیا گیا۔[2] بھارت کی اس حرکت پر ساری دنیا اور سوشل میڈیا میں اس کا خوب مذاق اڑایا گیا۔[3]