پیٹلنگ اسٹریٹ

پیٹلنگ اسٹریٹ

پیٹلنگ اسٹریٹ (انگریزی: Petaling Street) (مالے زبان: Jalan Petaling، آسان چینی حروف: 茨厂街، روایتی چینی حروف: 茨廠街، پینین: Cíchǎng Jiē، کینٹنی jyutping: ci4 cong2 gaai1) کوالا لمپور، ملائیشیا میں واقع ایک چائنہ ٹاؤن ہے۔ [1] یہملائیشیا کا مرکزی چائنہ ٹاؤن ہے یہاں جعلی لگژری ساز و سامان کی کافی بڑی مقدار موجود ہے جن میں کپڑے، جوتے، گھڑیان اور ایلکٹرانکس کا سامان شامل ہے۔ روایتی چینی ادویہ اور چین سے درآمد شدہ چینی کتابوں کی کئی دکانیں یہاں موجود ہیں۔ یہاں بہت سے مزیدار چینی پکوان اور مقامی پھل فروخت ہوتے ہیں۔ بہترین سودے بازی کے لیے بھاو تاو ضروری ہے.

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Petaling Street"۔ www.malaysia.travel (بزبان انگریزی)۔ Tourism Malaysia۔ 28 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019