چارلس ویسوا

چارلس ویسوا
ذاتی معلومات
پیدائش29 دسمبر 1987ء
جنجا، یوگنڈا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 11)20 مئی 2019  بمقابلہ  بوٹسوانا
آخری ٹی2015 ستمبر 2021  بمقابلہ  کینیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 6
رنز بنائے 20 6
بیٹنگ اوسط 20.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 11 5*
گیندیں کرائیں 229 264
وکٹ 8 3
بولنگ اوسط 16.37 57.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/58 1/27
کیچ/سٹمپ 3/0 0/0
ماخذ: CricketArchive، 15 ستمبر 2021ء

چارلس ویسوا (پیدائش: 29 دسمبر 1987) یوگنڈا کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ جنھوں نے 2005ء میں آئرلینڈ میں آئی سی سی ٹرافی کھیلی۔ انھوں نے انگلینڈ کے کلیمارش جونیئرز کرکٹ کلب میں ناٹنگھم شائر پریمیئر کرکٹ لیگ میں مختصر وقت گزارا۔

ستمبر 2018ء میں اسے 2018ء افریقہ ٹی20 کپ کے لیے یوگنڈا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [1] [2] اگلے مہینے اسے عمان میں 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ کے لیے یوگنڈا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] وہ 5میچوں میں 6آؤٹ کے ساتھ ٹورنامنٹ میں یوگنڈا کے لیے مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی تھے۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Uganda Cricket names Africa T20 squad"۔ Kawowo Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2018 
  2. "Team Uganda preview"۔ Cricket South Africa۔ 13 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2018 
  3. "Otwani gets nod ahead of Achelam on final 14 for Division 3 Qualifiers"۔ Kawowo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018 
  4. "ICC World Cricket League Division Three, 2018/19 - Uganda: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018