چرن گل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 17 جون 1936ء |
وفات | 2 فروری 2021ء (85 سال) لانجلے ، برٹش کولمبیا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کارکن انسانی حقوق ، سماجی کارکن |
درستی - ترمیم ![]() |
چرن پال (چرن) سنگھ گل (انگریزی: Charan Gill) (ولادت:17 جون 1936ء - وفات: 2 فروری 2021ء) کینیڈا کے ایک سماجی کارکن اور برٹش کولمبیا میں جنوبی ایشین کمیونٹی کے رہنما تھے۔[1][2]