چندرکانت کول

چندرکانت کول
ذاتی معلومات
مکمل نامچندرکانت کول
پیدائش (1971-01-21) 21 جنوری 1971 (عمر 54 برس)
جالندھر، پنجاب، بھارت، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی سلو گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 37)7 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ15 جولائی 1999  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 35)20 جولائی 1993  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ20 دسمبر 2000  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1995ریلویز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 5 31
رنز بنائے 318 616
بیٹنگ اوسط 35.33 23.69
100s/50s 0/3 0/3
ٹاپ اسکور 75 80
کیچ/سٹمپ 0/– 4/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 11 مئی 2020

چندرکانت کول، جسے چندرکانتھا اہیر (پیدائش:21 جنوری 1971ء، جالندھر، پنجاب) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] انھوں نے خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ 1995ء اور 1999ء کے درمیان میں 5 میچ اور بھارت کے لیے ایک روزہ کرکٹ (1993ء اور 2000ء کے درمیان میں 31 میچ کھیلے۔ [2] انھوں نے 1 ٹیسٹ میچ اور 4 ایک روزہ میچوں میں بھارتی ٹیم کی کپتانی کی۔ وہ ایک دھماکا خیز مڈل آرڈر بلے باز تھیں، جس نے ویمن ڈومیسٹک لیگ میں بھارت ریلویز کے لیے کھیلی تھی۔ وہ انگلینڈ ویمن ڈومیسٹک لیگ، 2001ء میں مڈل سیکس ویمن اور 2002ء میں بریورز کی نمائندگی کرتے ہوئے کھیلی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "C Kaul"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-10
  2. "C Kaul"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-10

بیرونی روابط

[ترمیم]