چندولال شاہ | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 اپریل 1898ء جمنگر |
وفات | 25 نومبر 1975ء (77 سال) ممبئی |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
زوجہ | گوہر ماماجی والا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ممبئی یونیورسٹی |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، منظر نویس [1] |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
چندولال جیسانگ بھائی شاہ (13 اپریل 1898ء - 25 نومبر 1975ء) ہندوستانی فلموں کے ایک مشہور ہدایت کار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر تھے، [2] جنھوں نے 1929 ءمیں رنجیت اسٹوڈیو قائم کیا تھا۔ [3][4]