چودھری

چودھری ہندی زبان کا لفظ ہے۔

سلطنت مغلیہ میں جلال الدین محمد اکبر نے لگان یعنی ٹیکس کا نظام رائج کیا تھا اس نظام کے تحت ہر کسان سے اُس کی فصل کا چوتھا حصہ وصول کیا جاتا تھا۔ اس چوتھے حصے کے لگان کو وصول کرنے کے لیے جن لوگوں کو مغل سلطنت میں بھرتی کیا جاتا تھا اُن کو چودهری کا نام دیا جاتا تھا۔

  • (فارسی زبان میں چو کا مطلب چوتھا اور دهری کا مطلب مالک ہے) یعنی چوتھے حصے کا مالک۔

مغل سلطنت میں چوتھے حصے کے لگان کو وصول کرنے والے کو چودھری کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں چودھری کا لفظ ارائیں، جٹ،گجر اور راجپوت ذات سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے خاندانی نام کے طور پر استعمال کرتے ہیں، لیکن زیادہ تر چودھری آرائیں ہی ہوتے ہیں۔

املا اور معنی

[ترمیم]

چودھری صحیح املا ہے۔ چوہدری، چوھدری، چودہری وغیرہ اصولًا نادرست ہیں۔ جان ٹی پلیٹس نے بھی اسی املا کو نقلِ حرفی کرکے Chaudhary لکھا ہے۔

قابل ذکر شخصیات

[ترمیم]
نواب فیض النساء
چودھری رحمت علی
سوفی چودھری
Jayanto Nath Chaudhuri
Rezwana Choudhury Bannya

بنگلہ دیش

[ترمیم]

بھارت

[ترمیم]

نیپال

[ترمیم]

فجی

[ترمیم]

پاکستان

[ترمیم]

برطانیہ

[ترمیم]

امریکا

[ترمیم]

چودھورانی

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. M. L. Ahuja (2000)۔ Handbook of General Elections and Electoral Reforms in India, 1952-1999۔ Mittal Publications۔ صفحہ: 302, 340۔ ISBN 9788170997665 
  2. "Pakistani Leaders Online"۔ 20 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2021 
  3. Anowar Hossain (2003)۔ Muslim women's struggle for freedom in colonial Bengal: (1873-1940) (بزبان انگریزی)۔ Progressive Publishers۔ صفحہ: 266۔ ISBN 9788180640308