چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز | |
---|---|
5ویں مجلس قانون ساز اسمبلی | |
قسم | |
قسم | |
مدت | 5 years |
قیادت | |
ساخت | |
نشستیں | 90 |
سیاسی گروہ | Government (68)
Opposition (16)
Others (6)
|
انتخابات | |
First past the post | |
پچھلے انتخابات | 12 and 20 نومبر 2018 |
اگلے انتخابات | نومبر 2023 |
مقام ملاقات | |
Legislative Assembly Chamber, Vidhan Sabha Bhavan, رائے پور، چھتیس گڑھ، بھارت | |
ویب سائٹ | |
http://cgvidhansabha.gov.in |
چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز (انگریزی: Chhattisgarh Legislative Assembly) یا چھتیس گڑ ودھان سابھا چھتیس گڑھ کا ریاستی یک ایوانی مجلس قانون ساز یا اسمبلی ہے۔ چھتیس گڑھ کی ودھان سبھا رائے پور میں واقع ہے۔ اس میں کل 90 ارکان ہیں اور تمام کے تمام منتخب ہو کر آتے ہیں۔[1]
جماعت | نشستیں |
---|---|
انڈین نیشنل کانگریس | 70 |
بھارتیہ جنتا پارٹی | 14 |
جنتا کانگریس چھتیس گڑھ | 4 |
بہوجن سماج پارٹی | 2 |
کل نشستیں | 90 |