چھتیس گڑھ کے انتخابات (انگریزی: Elections in Chhattisgarh) 2000ء میں ریاست کی تشکیل کے بعد مسلسل جاری ہیں۔ ریاست میں ارکان لوک سبھا اور ودھان منتخب کرنے کے لیے انتخابات منعقد کرائے جاتے ہیں۔ ریاست میں 90 ودھان سبھا اور 11 لوک سبھا نشستیں ہیں۔[1]
چھتیس گڑھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور انڈین نیشنل کانگریس کا دبدبہ رہتا ہے۔ کچھ نشستیں دیگر جماعتیں جیسے بہوجن سماج پارٹی اور جنتا کانگریس چھتیس گڑھ کو مل جاتی ہیں۔
لوک سبھا | سال | پہلی جماعت | دوسری جماعت | وزیر اعظم | وزیر اعظم کی سیاست جماعت | ||
---|---|---|---|---|---|---|---|
14th Lok Sabha | 2004 | بھارتیہ جنتا پارٹی 10 | انڈین نیشنل کانگریس 1 | منموہن سنگھ | INC | ||
15th Lok Sabha | 2009 | بھارتیہ جنتا پارٹی 10 | انڈین نیشنل کانگریس 1 | ||||
16th Lok Sabha | بھارت کے عام انتخابات، 2014ء | بھارتیہ جنتا پارٹی 10 | انڈین نیشنل کانگریس 1 | نریندر مودی | BJP | ||
سترہویں لوک سبھا | بھارت کے عام انتخابات، 2019ء | بھارتیہ جنتا پارٹی 9 | انڈین نیشنل کانگریس 2 |
کل نشستیں- 90
ودھان سبھا | سال | پہلی جماعت | دوسری جماعت | تیسری جماعت | دیگر | وزیر اعلیٰ | وزیر اعلیٰ کی سیاسی جماعت | ||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1st Vidhan Sabha | 2000* | انڈین نیشنل کانگریس 48 | بھارتیہ جنتا پارٹی 38 | 4 | اجیت جوگی | INC | |||||
2nd Vidhan Sabha | 2003 | بھارتیہ جنتا پارٹی 50 | انڈین نیشنل کانگریس 37 | بہوجن سماج پارٹی 2 | راشٹروادی کانگریس پارٹی 1 | رمن سنگھ | BJP | ||||
3rd Vidhan Sabha | 2008 | بھارتیہ جنتا پارٹی 50 | انڈین نیشنل کانگریس 38 | بہوجن سماج پارٹی 2 | |||||||
4th Vidhan Sabha | 2013 | بھارتیہ جنتا پارٹی 49 | انڈین نیشنل کانگریس 39 | بہوجن سماج پارٹی 1 | آزاد سیاست دان 1 | ||||||
5th Vidhan Sabha | 2018 | انڈین نیشنل کانگریس 68 | بھارتیہ جنتا پارٹی 15 | style="background-color: سانچہ:Janta Congress Chhattisgarh/meta/color"| | JCC 5 | بہوجن سماج پارٹی 2 | بھوپیش بگھیل | INC |