فائل:Daewooexpress.png | |
سلوگن | آرام ، حفاظت ، وقت کی پابندی |
---|---|
بنیاد | 1999 |
صدر دفاتر | لاہور |
خدمات کے علاقے | پاکستان |
قسم خدمات | شہروں کے مابین بس سروس |
راستے | 50+ |
پڑاو | 15 |
مقامات | 45 |
مراکز | لاہور، راولپنڈی، کراچی، پشاور، ملتان، فیصل آباد |
اسٹیشن | 48+ |
بیڑه | 320+ |
ایندھن قسم | ڈیزل / پیٹرول |
عامل | ڈائیوو |
ویب سائٹ | www.daewoo.com.pk/ |
ڈائیوو پاکستان ایکسپریس بس سروس لمیٹڈ (Daewoo Pakistan Express Bus Service Ltd) یا ڈائیوو ایکسپریس (Daewoo Express) شہروں کے مابین مسافر بس خدمت ہے۔ یہ پاکستان میں 30 سے زیادہ مقامات کی خدمت فراہم کرتی ہے اور اس کا صدر دفتر لاہور میں واقع ہے۔ یہ کوریائی کمپنی ڈائیوو کے زیر انتظام ہے۔[1]
ویب گاہ: www.daewoo.com.pkآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ daewoo.com.pk (Error: unknown archive URL)