علاقہ | |
![]() شمالی اور جنوبی ڈکوٹا ہلکے سبز میں | |
ملک | ![]() |
ریاستیں | ![]() ![]() |
اتحاد میں شامل | نومبر 2، 1889ء (شمالی اور جنوبی ڈکوٹا دونوں) |
رقبہ | |
• کل | 382,840 کلومیٹر2 (147,816 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چوتھا |
آبادی (2014) | |
• کل | 1,592,657 |
• کثافت | 4.2/کلومیٹر2 (11/میل مربع) |
نام آبادی | Dakotan |
ڈکوٹاز (The Dakotas) امریکی ریاستوں شمالی ڈکوٹا اور جنوبی ڈکوٹا کے لیے ایک اجتماعی اصطلاح ہے۔ اسے ڈکوٹا علاقہ بیان کرنے کے لیے تاریخی طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور یہ اصطلاح اب بھی اجتماعی ثقافتی ورثہ،[1] ثقافت، جغرافیہ،[2] نباتیہ،[3] سماجیات،[4] معیشت،[5][6] اور طباخی [7] کے لیے دو ریاستوں کے استعمال ہوتی ہے۔