کرک بز

سانچہ:خانہ معلومات ویب گاہ  

کرک بز ٹائمز انٹرنیٹ کی ملکیتی کرکٹ نیوز ویب گاہ ہے۔ اس میں خبریں، مضامین اور کرکٹ میچوں کی براہ راست کوریج شامل ہے جس میں ویڈیوز، ٹیکسٹ کمنڑی ، کھلاڑیوں کے اعدادوشمار اور ٹیم کی درجہ بندی شامل ہیں۔ ان کی ویب گاہ ایک موبائل ایپ بھی پیش کرتی ہے۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Cricbuzz"۔ گوگل پلے۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-11

بیرونی روابط

[ترمیم]