کریگ کاچوپا

کریگ کاچوپا
ذاتی معلومات
پیدائش (1992-01-17) 17 جنوری 1992 (عمر 33 برس)
ویلکوم, اورنج فری اسٹیٹ, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
تعلقات
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011/12ویلنگٹن
2012/13–2014/15آکلینڈ
2014–2016سسیکس
2015/16ویلنگٹن
2016/17–2019/20آکلینڈ
پہلا فرسٹ کلاس24 فروری 2012 ویلنگٹن  بمقابلہ  آکلینڈ
پہلا لسٹ اے4 دسمبر 2011 ویلنگٹن  بمقابلہ  اوٹاگو
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 47 88 103
رنز بنائے 2,752 2,211 1,977
بیٹنگ اوسط 34.83 26.96 27.45
سنچریاں/ففٹیاں 5/16 3/10 0/6
ٹاپ اسکور 203 121 89*
گیندیں کرائیں 42
وکٹیں 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 28/– 48/0 53/1
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 6 اکتوبر 2020

کریگ کاچوپا (پیدائش: 17 جنوری 1992) ایک ریٹائرڈ جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والا نیوزی لینڈ کرکٹ کھلاڑی ر ہے جو انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں سسیکس اور نیوزی لینڈ کی مقامی سطح پر آکلینڈ اور ویلنگٹن کے لیے کھیلا۔

کیریئر

[ترمیم]

جون 2018ء میں انھیں 2018-19ء کے سیزن کے لیے آکلینڈ کے ساتھ معاہدہ کیا گیا۔ [1] ستمبر 2018ء میں، انھیں 2018ء ابوظہبی ٹی 20 ٹرافی کے لیے آکلینڈ ایسز کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [2] وہ 2018-19ء فورڈ ٹرافی میں آکلینڈ کے لیے گیارہ میچوں میں 412 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [3] وہ پرتگالی نسل کا ہے۔ [4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Central Districts drop Jesse Ryder from contracts list"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
  2. "Auckland Aces to face the world in Abu Dhabi"۔ Scoop۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-27
  3. "The Ford Trophy, 2018/19 Auckland: Batting and Bowling Averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-28
  4. "Cachopa bowled over by success". NZ Herald (بزبان New Zealand English). 18 May 2023. Retrieved 2023-05-17.