کنچیت شاہ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 9 دسمبر 1995ء (30 سال) ممبئی |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
ہانگ کانگ قومی کرکٹ ٹیم | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | ہانگ کانگ |
درستی - ترمیم |
کنچیت دیوانگ شاہ (پیدائش: 9 دسمبر 1995ء) ایک بھارتی نژاد ہانگ کانگ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ یہ بائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا آف بریک بولر ہے۔ یہ کبھی کبھار وکٹ کیپر بھی ہوتا ہے۔
شاہ نے 15 مارچ 2012ء کو کینیڈا کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹی 20 کرئیر کا آغاز کیا۔[1]