![]() | |
جائزہ | |
---|---|
مقامی | کولکاتا |
ٹرانزٹ قسم | ٹرام |
لائنوں کی تعداد | 25 روٹ (بمطابق 2012)[1] |
آپریشن | |
آغاز آپریشن | 1873[2] |
عامل | کلکتہ ٹرام ویز کمپنی |
گاڑیوں کی تعداد | 257 ٹرام (125 فعال)[3] |
تکنیکی | |
پٹری وسعت | اسٹینڈرڈ گیج 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ)[2] |
برق کاری | 550 وولٹ راست رو اورہیڈ لائینز |
کولکاتا ٹرام (Kolkata tram) بھارت کے شہر کولکاتا میں ایک ٹرام نظام ہے جو کلکتہ ٹرام ویز کمپنی (Calcutta Tramways Company) کے زیر انتظام ہے۔ یہ فی الحال بھارت میں واحد فعال ٹرام نیٹ ورک ہے، [4] اور ایشیا میں سب سے قدیم فعال برقی ٹرام ہے جو 1902ء کے بعد سے چل رہی ہے۔[5]
![]() |
ویکی ذخائر پر کولکاتا ٹرام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |