کیمرون ڈیلپورٹ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 12 مئی 1989ء (35 سال) ڈربن |
شہریت | جنوبی افریقا |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
کوازولو نٹال کرکٹ ٹیم (2009–) ڈولفنز کرکٹ ٹیم (2009–) سڈنی تھنڈر (2014–2015) ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (2015–2015) لاہور قلندرز (2016–1 ارب سال ء) لیسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (2016–) بوسٹ ڈیفینڈرز (2017–2017) منسٹر ڈھاکہ (2017–2017) |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
کیمرون اسکاٹ ڈیلپورٹ (پیدائش 12 مئی 1989) ایک برطانوی-جنوبی افریقی پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ جو ٹوئنٹی 20 لیگ ٹورنامنٹس میں کھیلتا ہے۔
اس کی تعلیم ویسٹ ویل ہائی اسکول میں ہوئی تھی۔[1] یہ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز اور دائیں ہاتھ کا میڈیم تیز گیند باز ہے۔ ڈیلپورٹ پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے دوران لاہور قلندرز کے لیے بھی کھیلا۔ اس نے 32.42 کی اوسط سے 227 رنز بنائے اور سب سے زیادہ 78 رنز بنائے۔[2] اسے 2015ء افریقہ ٹی/20 کپ کے لیے کوازولونٹال کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ جنوری 2018ء میں، اسے کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 2018ء کی آئی پی ایل نیلامی میں خریدا تھا۔[3]