گرو گرنتھ صاحب (پنجابی: ਗੁਰੂ ਗਰੰਥ ਸਾਹਿਬ;ہندی: गुरु ग्रन्थ साहिब;[ɡʊɾu ɡɾəntʰ sɑhɪb]) سکھ مت کا مرکزی مذہبی متن ہے، جسے سکھ اپنا آخری گرو مانتے ہیں۔[1]