مخفف | جی ڈی اے |
---|---|
رہنما | پیر پگارا |
تاسیس | 23 اکتوبر 2017ء[1] |
نظریات | علاقائیت سماجی جمہوریت پسندی انسان دوستی وفاقیت |
سیاسی حیثیت | وسط بازو |
ایوان بالا | 1 / 104
|
قومی اسمبلی | 3 / 342
|
سندھ اسمبلی | 14 / 168
|
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (انگریزی: Grand Democratic Alliance) جسے عام طور پر اس کے مخفف جی ڈی اے (GDA) سے جانا جاتا ہے پاکستان میں موجود مختلف سیاسی جماعتوں کا انتخابی اتحاد ہے۔ یہ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے تشکیل دیا گیا۔ اس جماعت کا سب سے بڑا مقصد سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو شکست دینا ہے۔
مندرجہ ذیل افراد اور سیاسی جماعتیں جی ڈی اے کا حصہ ہیں:[2]