ہریدے شیٹی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | بھارت |
والدین | ایم بی شیٹی ونودینی شیٹی |
والد | ایم بی شیٹی |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلمی ہدایت کار |
دور فعالیت | 1992– تاحال |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ہریدے شیٹی ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر ہیں۔ وہ سٹنٹ مین ایم بی شیٹی کا بیٹا اور فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر روہت شیٹی کا سوتیلا بھائی ہے۔
انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر پارسمنی کے دوران کیا جو 1992ء میں ریلیز ہوئی۔ بطور فلمساز ان کے کام میں فلمیں چالس چوراسی ، گاڈ فادر: دی لیجنڈ کنٹینیوز ، پیار میں ٹوئسٹ ، داغ - شیڈز آف لو ، پلان شامل ہیں۔ چالس چوراسی ان کے بھائی ادے شیٹی نے تیار کی تھی۔ [1] [2]