ہکٹر بولیتھو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 28 مئی 1897ء [1][2][3] |
تاریخ وفات | 12 ستمبر 1974ء (77 سال)[1][2][3] |
شہریت | نیوزی لینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، سوانح نگار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4] |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ہکٹر بولیتھو (28 مئی 1897ء – 12 ستمبر 1974ء) ایک نیوزی لینڈ کے مصنف ،سوانح نگار اور ناول نگار تھے۔ انھوں نے کئی ممالک کا سفر کیا۔ انھوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ انگلینڈ میں گزارا۔
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |