یحییٰ بن بطریق

یحییٰ بن بطریق
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 730ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 815ء (84–85 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بغداد [3]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات ،  منجم ،  مترجم [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یحیی بن بطریق جو ابن بطریق کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ اہلِ فسطاط کے مشہور طبیب اور مؤرخ ہیں، تیسری صدی ہجری کو فسطاط میں پیدا ہوئے اور علمِ طب میں ماہر اور مشہور ہوئے، ابن ابی اصیبعہ ان کے بارے میں لکھتے ہیں: “اپنے زمانے کے متقدمین میں سے تھے اور علومِ طب کی خبر رکھتے تھے” ورثے میں کچھ تصانیف چھوڑیں جن میں سب سے مشہور ان کی عام تاریخ “نظم الجواہر” ہے جو “تاریخ ابن البطریق” کے نام سے بھی مشہور ہے، ان کی اس کتاب سے ابنِ خلدون نے بھی استفادہ کیا تھا، ان کی ایک اور طبی تصنیف کا نام “کناس فی الطب” ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/97020948/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018
  2. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/134363302
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopaedia of Islam — ISBN 978-90-04-17853-3
  4. ISBN 978-90-04-17853-3Encyclopaedia of Islam
  5. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/134363302 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020