یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
فائل:UVAS Lahore.jpg
قسمسرکاری
قیام1882ء (1882ء)
چانسلرگورنر پنجاب
وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا[1]
رجسٹرارڈاکٹر محمد افضل[2]
طلبہ~10,000
مقاملاہور، ، پاکستان
کیمپسشہری
رنگقرمزی, سفید, نیلا   
وابستگیاںپاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن
ویب سائٹwww.uvas.edu.pk

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (انگریزی: University of Veterinary and Animal Sciences) علم اور علاج حیوانات کی ایک سرکاری تحقیقی جامعہ ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[3] اس کے دیگر کیمپس پنجاب کے دیہی علاقوں پتوکی اور جھنگ میں واقع ہیں۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Office of Vice-Chancellor"۔ Office of Vice-Chancellor۔ Office of Vice-Chancellor۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-08
  2. Office of Registrar۔ "Office of Registrar"۔ Office of Registrar۔ Office of Registrar۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-08
  3. Google۔ "Address and location of UVAS"۔ Google maps۔ Google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-08 {{حوالہ ویب}}: |last= باسم عام (معاونت)
  4. UVAS's campuses۔ "UVAS's campuses"۔ UVAS's campuses۔ UVAS's campuses۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-08