آئرش فیریز

آئرش فیریز لمیٹڈ
Irish Ferries Ltd
ڈویژن
صنعتنقل و حمل اور سیاحت
پیشروبی اینڈ آئی لائن; آئرش کانٹینٹل لائن
قیام1973
صدر دفترڈبلن، جزیرہ آئرلینڈ
مقامات کی تعداد
ڈبلن بندرگاہ، Holyhead Port, Wales، Rosslare Europort, Ireland، Pembroke Dock, Wales، Cherbourg, France & Roscoff, France
علاقہ خدمت
برطانیہ، آئرلینڈ اور فرانس
کلیدی افراد
ایمن روتھویل, سی ای او، اینڈریو شین منیجنگ ڈائریکٹر
خدماتمسافر اور گاڑی نقل و حمل, سامان نقل و حمل
مالک کمپنیآئرش کانٹینٹل گروپ
ڈویژنآئرش فیریز; ایکون
ذیلی ادارےآئرش فیریز فریٹ; ڈبلن فیری پورٹ ٹرمینلز; بیلفاسٹ کنٹینر ٹرمینل
ویب سائٹwww.irishferries.com
آئرش فیریز

آئرش فیریز (انگریزی: Irish Ferries) ایک سمندری نقل و حمل کمپنی ہے آئرلینڈ، برطانیہ اور براعظم یورپ کے درمیان مسافر اور مال بردار خدمات فراہم کرتی ہے۔ یہ آئرش کانٹینٹل گروپ کا حصہ ہے اور جس کی تجارت آئرش اسٹاک ایکسچینج اور لندن اسٹاک ایکسچینج پر ہوتی ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]