Flag of Isle of Man | ||||||||||
ایسوسی ایشن | Isle of Man Cricket Association | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
افراد کار | ||||||||||
کپتان | Clare Crowe | |||||||||
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی20 | v ناروے at ڈیزرٹ اسپرنگس کرکٹ گراؤنڈ, المریہ; 12 November 2022 | |||||||||
آخری ٹی20 | v سویڈن at ڈیزرٹ اسپرنگس کرکٹ گراؤنڈ, المریہ; 14 November 2022 | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 14 November 2022 کو کی گئی تھی |
آئل آف مین خواتین کی کرکٹ ٹیم ایک ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں آئل آف مین کی نمائندگی کرتی ہے۔ آئل آف مین کرکٹ ایسوسی ایشن نے نومبر 2020ء میں اپنی پہلی خواتین کی قومی ٹیم بنائی [3]اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کا درجہ دیا۔ [4] لہذا 1 جولائی 2018ء سے آئل آف مین اور دیگر آئی سی سی ارکان کے درمیان کھیلے گئے تمام ٹوئنٹی 20 میچ مکمل آفیشل انٹرنیشنل سٹیٹس کے اہل ہیں۔ [5] آئل آف مین نے اپنا پہلا خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ نومبر 2022 ءمیں ناروے کے خلاف 2022ء سپین ویمنز پینٹنگولر سیریز کے حصے کے طور پر کھیلا۔ [6]